اسلام آباد:: (19 مئی 2020) وزیراعظم عمران خان کی , ہدایت پر , معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے مالی اختیارات ختم کردیئے گئے ہیں :: ذرائع کا کہنا ہے کہ, مالی معاملات سے متعلق سمریاں براہ راست وزیراعظم کو بھجوائی جائیں گی -- وزیراعظم سیکریٹریٹ نے وزير قومی صحت کوہدايات جاری کرديں -- وزیراعظم نے بھارت سے ادویات برآمدات کرنے کے معاملہ کا نوٹس لے لیا ہے::
No comments:
Post a Comment